ٹروپ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سواروں کا دستہ جس میں عموماً ساٹھ سوار دو لفٹینٹ اور ایک کپتان ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - سواروں کا دستہ جس میں عموماً ساٹھ سوار دو لفٹینٹ اور ایک کپتان ہوتا ہے۔ ٹروپ لیڈر (انگریزی)